خئی،عشق مرشد، جرم اور کیسی تیری خود غرضی جیسے ڈراموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبصورت اداکارہ درفشاں سلیم نے بہت کم عرصے میں شہرت کی منازل طے کیں۔
اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ڈراما سیریل دل ربا میں ایک سپورٹنگ رول سے کیا۔حال ہی میں ڈراما سیریل خئی میں زمدا کا کردار ادا کرنے والی اس اداکارہ کے ہر سو چرچے ہورہے ہیں۔
خوبصورت اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بات کریں تو انہیں وہاں 38 لاکھ سے زائد مداح فولو کرتی ہیں، مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے درِ فشاں انسٹاگرام پر بھی متحرک رہتی ہیں اور اپنی دلکش لکس سے اپنے چاہنے والوں کو محظوظ کرتی ہیں۔
اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ سیاہ ہے کیونکہ ہر اہم موقع پر انہیں سیاہ لباس زیب تن کیے دیکھا جاسکتا ہے جو انکی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگادیتا ہے۔
ہفتہ, اگست 2
تازہ ترین
- امریکا نے پاکستانی برآمدات پر19فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
- عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
- پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل
- آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
- معرکہ حق میں شکست کھانے والا بھارت پراکسی جنگ میں شدت لا رہا ہے: فیلڈ مارشل
- پاکستان نے آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیئے
- آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے اربوں کا فائدہ ہوا: وزیر اعظم