ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز جولی ایل ایل بی کی تیسری فلم کیلئے اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا نے تیاریاں پکڑ لیں۔اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ نئے کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں۔
ویڈیو میں اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا کو اپنے کرداروں میں دیکھا جاسکتا ہے اور وہ اپنا تعارف کراتے ہیں۔
اداکار نے پوسٹ کے ساتھ کیپشن لکھا اب اورجنل کون اور ڈپلیکیٹ کون، یہ تو پتہ نہیں لیکن یہ ایک مسرت سے بھرا ہوا سفر ہوگا۔
جولی ایل ایل بی 3 کی ریلیز کے حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی لیکن مداح اس کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔
اتوار, جولائی 6
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔