جمعرات, اپریل 24

راولپنڈی میں دو مختلف واقعات میں معصوم بچیوں ے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان و گرفتار رلیا گیا۔
پولیس ے مطابق صدر واہ پولیس میں دس سالہ بچی کے والد نے مقدمہ درج راتے ہوئے بتایا ہ ایوب یوسف عرف عادل نے میری 10 سالہ بیٹی و زیادتی ا نشانہ بنایا جس پر پولیس نے بچی ا میڈیل روا ر مقدمہ درج یا اور ملزم و گرفتار رلیا۔
دوسری جانب تھانہ نصیر آباد پولیس نے 13 سالہ بچی سے زیادتی رنے والے عارف نامی ملزم گرفتار رلیا، جس پر الزام ہے کہ اس نے گھر سے ٹیوشن پڑھنے ے لیے جانے والی 13 سالہ بچی و اغوا کرکے اپنی بیٹھک پر لے جا کر زیادتی نشانہ بنایا۔
واقعے کا مقدمہ بچی کے والد کی درخواست پر درج کیا گیا۔ ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز ا ہنا تھا ہ ملزم و ٹھوس شواہد ے ساتھ چالان رے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version