کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں کارساز پر تین روز پہلے اپنی گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ نتاشا نے واقعے سے کچھ دیر قبل ایک سفید گاڑی کو بھی ٹکر ماری۔کارساز حادثے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمہ نتاشا نے واقعے سے کچھ دیر پہلے ایک سفید گاڑی کو بھی ٹکر ماری۔ملزمہ نے گاڑی کے پیچھے آنے والے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو بھی ہِٹ کیا۔نئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹکر سے سفید گاڑی کے عقبی دروازے کو نقصان پہنچا، موٹر سائیکل سوار افراد بھی گر گئے۔خاتون نے فرار ہونے کی کوشش میں تھوڑا آگے جا کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ٹکر ماری جس سے دونوں جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون پہلے واقعے کی وجہ سے وہاں سے فرار ہوتے ہوئے تیز گاڑی چلا رہی تھی اور اسی تیز رفتاری کی وجہ سے دوسرا حادثہ ہوا۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔