ہفتہ, جولائی 5

راولپنڈی(نیوزڈیسک)یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔یوم دفاع کی مرکزی تقریب آج جی ایچ کیو میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔تقریب میں مسلح افواج کے سربراہان، سفیران اور ارکان پارلیمنٹ بھی شریک ہوں گے۔

Leave A Reply

Exit mobile version