ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے اسمارٹ لاک ڈاﺅن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیاہے۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح دس گیارہ بجے تک رومیو بن کر گھروں میں رہیں گے تو لاہور کیسے چلے گا۔ڈی آئی جی نے پولیس افسران کو ائر لیس میسج میں کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاﺅن کے دوران فورس 24 گھنٹے متحرک رہے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس افسران رومیو پوزیشن کرینگے اگر صبح دس گیارہ بجے تک گھروں میں رومیو بن کر رہیں گے تو لاہور کیسے چلے گا؟ چھ بجے دفتروں کو تالے لگا کر گھرجانیوالا رواج نہیں اور کوئی ایسی کوشش بھی نہ کرے۔

Leave A Reply

Exit mobile version