ہفتہ, اگست 30

اسلام آباد پاکستان نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے زوردیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے میڈیا بر یفنگ
میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت پر تشویشس ہے اور اس کی پر زور مدمت کرتے ہیں۔ ممتاز زہر ہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کے حق خودارایت
کے حصول تک ان کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی خمایت جاری رکھےگا، پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیرکا حل چاہتاہے۔ ممتاز زہرہ بلوچ کامزید کہنا تھا کہ پاکستانی ہائی کمیشن
نے 166ہندویاتریوں کو د یزے جاری کئے ، انہیں خوش آمدکہتے ہیں ۔ انہوں نے کہارواں ہفتے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکٹرنے کویت کا ایک روزہ دورہ کیا اور امیر کویت کے
انتقال پر حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے اظہار تعزیت کیا۔

Leave A Reply

Exit mobile version