لاہور:فرور ی 2020ء کوہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواراں کے کاغذات نامزدگی کی سکراٹنی کاعمل شروع ہوگیاہے۔
ملک بھرمیں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کاعمل مکمل ہو چکاہے، کاغذات جمع کرانے کاکل آخری روزتھا۔
امیدواروں کوکا غذات نامزدگی جمع کروانے کاعمل مکمل ہوچکا ہے ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے پہلے 3روزکی توسیع کے ساتھ کل 5روزکاوقت دیاگیا جوختم ہوچکاہے۔
امیدوارں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پٹر تال شرع ہوگئی جو3روزاس کے بعد 2روزکی سیع کے ساتھ کل 5روزکاوقت دیاگیا جو ختم ہو چکا ہے۔
امیدواروں کے کا غذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی جو 30دسمبر تک جاری رہے گی ،3جنوری کو کاغذات کی منطوری اور مسترد ہونے پر اپیلیں دائر ہر سکیں گی۔
بانی پی ٹی آئی اپن اے 122سے الیکشن حصہ لیں گے ،لاہور کے این اے 130سے میاں نواز شریف اور این اے 123سے ان کے بھائی شہباز شریف امیدوار ہوں گے۔
حمزہ شہباز نے این اے 188مریم نواز اور عبدالعیم خان نے این اے 119اور 120پر، بلاول بھٹوزرداری نے این اے 127پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
شہباز شریف ،مریم نواز اور عبدالعلیم خان صوبائی نشتوں پر امیدوار ہیں۔
جمعہ, جولائی 4
تازہ ترین
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب