اتوار, اگست 31

لاہور :پی ٹی آئی امیدوار وں کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا ۔
پی ٹی آئی کے تحفظات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔
الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں امیدواروں اور ان کے تائید کنندگان کی حفا ظت یقینی بنائی جائے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا کہ کسی سیاسی رہنما یا جماعت کو اس بنیادی حق سے محروم نہ کیا جائے

Leave A Reply

Exit mobile version