عوامی مسلم لیگ کے سربراہ’ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چور’ کرپٹ شخص کی تاج پوشی کیلئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ اتنے بھوکے ہیں تو میں آپ کو ایسے کہ9400 روپے دے دیتا۔ سپریم کورٹ نے صرف عمران خان کو نہیں بلکہ مجھے بھی صادق اور امین قرار دیا ہے میں اصلی اور نسلی ہوں اور رہوں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایک چور کرپٹ شخص کی تاج پوشی کے لئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں مری کے کسی بھی ریسٹ ہاس میں نہیں ٹھہرا، جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے، 6 بار وزیر رہنے والے پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہےآر او کی جانب سے مجھے اب تک کوئی کاپی موصول نہیں ہوئی، صبح ہائیکورٹ جا رہے ہیں۔
ہفتہ, اگست 2
تازہ ترین
- یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ‘دل سے پاکستان’ جاری
- خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی
- پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
- پاکستان نے بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ برطانوی خبر رساں ادارہ تفصیل سامنے لے آیا
- امریکا نے پاکستانی برآمدات پر19فیصد، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
- عمران خان کے دونوں بیٹے کب پاکستان آئیں گے؟ علیمہ خان نے بتا دیا
- پاک چین تعلقات باہمی اعتماد، غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ عزم پر مبنی ہیں: فیلڈ مارشل
- آپریشن مہا دیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے: دفتر خارجہ
- خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن: ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر مشال یوسفزئی سینیٹر منتخب
- پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی ہوگی: وزارت خزانہ
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، آج جمہوریت کے لیے افسوسناک دن ہے: بیرسٹر گوہر
- 9 مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، حامد رضا، زرتاج گل کو 10 ، 10 سال قید کی سزا