پیر, دسمبر 23

لندن: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ اپنے بیٹوں کی تصویر شیئر کی۔
جمائما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں پی ٹی آئی کا جھنڈا تھامے کھڑے ہیں۔
عمران خان کی سابق اہلیہ نے تصویر کے ساتھ ہیش ٹیگ پاک الیکشن 8 فروری کا پیغام بھی شیئر کیا۔

Leave A Reply

Exit mobile version