کراچی: ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے پروگرام سلیکٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اور اختیارات کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
جس افسر نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو بے ضابطگیوں، عہدے اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحریری طور پر آگاہ کیا اسے محکمہ سے فارغ کر دیا گیا، منیجر ایچ آر نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو الیکشن کمیشن کی پابندی سے متعلق خط لکھ کر آگاہ کردیا۔ تاہم منیجر ایچ آر حمید علوانی کو غیر قانونی طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
خط کے مطابق غیر ملکی فنڈڈ سے چلنے والے پروگرام کے لیپ ٹاپ، کمپیوٹر سرور کا سامان رجسٹر میں درج کیے بغیر غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، منصوبے کے لیے خریدی گئی 10 گاڑیوں میں سے 5 گاڑیاں غائب ہیں، برطرف افسر پر الزام، خاتون پراجیکٹ کوآرڈینیٹر گھر سے پانچ میں سے دو گاڑیاں برآمد ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
خط کے مطابق پرانی تاریخ کو بولی کی دستاویزات موصول ہونے کے بعد وی ٹی ٹی گلوبل فرم کو ٹھیکہ دیا گیا، ایچ آر منیجر نے الیکشن کمیشن کے احکامات کے خلاف سیلیکٹ میں ایک نجی کمپنی کو کروڑوں روپے کے ٹھیکے غیر قانونی طور پر دینے کی مخالفت کے باعث الیکشن کمیشن کے احکامات کے برعکس ایچ آر مینجر کی تنخواہ روک دی گئی ہے۔
جمعرات, اپریل 24
تازہ ترین
- کراچی: خودکو ایس ایچ او ظاہر کرکے وارداتیں کرنیوالا ملزم گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔