۔اسلام آباد: ورلڈ بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر دوبارہ کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر حکومت پاکستان نے بحالی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
حکومت نے عالمی بینک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے، مشترکہ اعلامیے پر پاکستان نے کرغزستان اور تاجکستان کو بھی شامل کرلیا ہے۔
حکام کے مطابق ورلڈ بینک نے افغانستان میں تعمیراتی کام شروع کرنے کی درخواست کا بروقت جواب دے دیا ہے۔ اس منصوبے میں شامل تین پڑوسی ممالک نے منصوبے کی بحالی کے لئے درخواست کی تھی اس منصوبے کے تحت افغانستان کے راستے پاکستان کو کلین انرجی دستیاب ہوسکے گی۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔