دمبولا:ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، نیپال کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بناسکی۔
جواب میں پاکستان نے نیپال کا 109 رنز کا ہدف 11.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
گل فیروزہ 57 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پویلین لوٹیں جبکہ منیبہ علی 46 رنز اور طوبی حسن 1 رن کے ساتھ ناٹ آوٹ رہیں۔
اس سے قبل پاکستان نے پہلے بولنگ کرتے ہوئے نیپال کو 108 رنز تک محدود رکھا، پاکستان کی طرف سے سعدیہ اقبال نے 2 اور فاطمہ ثنا نے ایک وکٹ حاصل کی۔
جمعہ, اکتوبر 18
تازہ ترین
- ڈکیت گینگ کی سرپرستی، سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار
- وزیراعظم ہائوس میں بڑا سیاسی اکٹھ، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ
- آئین میں ترمیم کیلئے حکومت کا طریقہ کار درست نہیں: بیرسٹر گوہر
- اسرائیل کا حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ
- ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکائونٹ میں منتقل کرنے کا حکم
- میرے استعفیٰ سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان
- احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے : خواجہ آصف
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل
- پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجرا کا فیصلہ
- وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں
- اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی