کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے پاکستانی عوام اور حکومت کو خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں دیا۔سی اے اے ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستانی فضائی حدود میں محو پرواز رہا، یہ عام روایت ہے کہ پاکستانی فضائی حدود سے گزرتے ہوئے غیر ملکی صدر یا وزیراعظم شکریہ اور خیر سگالی کے پیغامات دیتے ہیں۔واضح رہے غیر ملکی صدور اور وزرا اعظم دوران پرواز خیر سگالی کے پیغامات پائلٹ کے ذریعے ائیرٹریفک کو بھیجتے ہیں۔
ہفتہ, جنوری 11
تازہ ترین
- جعلسازی کا مقدمہ: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آج سزا سنائی جائیگی
- ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار پی ٹی آئی کے 153 کارکنوں کی ضمانتیں منظور
- لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل
- مریم نواز عمران خان بننے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں: بیرسٹر سیف
- مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں: شوکت یوسفزئی
- ترسیلات زر میں اضافہ، معیشت جام کرنے کا نعرہ دھرا رہ گیا،
- پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد پیرس پروازوں کی بحالی
- ڈولتی معیشت سنبھل رہی، ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہے
- علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا، عطاء اللہ تارڑ
- حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو عمران خان سے ملاقات کرائے: عمر ایوب
- نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی کا معاملہ، مشاورتی عمل شروع نہ ہو سکا
- کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا