واشنگٹن:( انٹر نیشنل ڈیسک) امریکاکےنومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ کو جعلسازی کے مقدمہ میں سزا آج سنائی جائے گی۔امریکی سپریم کورٹ نے کارروائی معطل کرنےکی ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی، ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری جعل سازی کا مجرم قرار دیا جائے گا، کارروائی کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی عدالت میں پیشی لازم نہیں ۔واضح رہے کہ ٹرمپ امریکی صدارت سنبھالنے والے پہلے مجرم صدربن جائیں گے ، کاروباری معلومات میں جعلسازی کےمقدمہ میں ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہے۔خیال رہے کہ ٹرمپ نے سزا سنائے جانے کی سماعت حلف برداری سے پہلے روکنے کی اپیل کی تھی لیکن عدالت نے اسے مسترد کر دیا ہے، عدالت کی جانب سے ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
بدھ, فروری 5
تازہ ترین
- چین، افریقہ جدیدیت کے راستے پر حقیقی دوست
- چین-امریکہ کی وضاحت کرنے کے لیے باہمی فائدے کی طرف سے تعلقات، جیت تعاون
- 90 فیصد سے زیادہ بین الاقوامی جواب دہندگان چینی معیشت کے بارے میں پر امید ہیں: چین کی بین الاقوامی امیج پر سروے
- چین میں جاپانی اشیائے صرف کی ترقی کی کہانی
- چین مختلف ثقافتوں کے درمیان باہمی سیکھنے کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین تمام ممالک کے ساتھ مل کر بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کی تعمیر کرے گا۔
- چین تمام اقوام کے درمیان دوستی، تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہے گا۔
- چین اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی درآمدات کو بڑھانے کے لیے محصولات کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔
- چینی جدیدیت کی پیروی میں وسیع تر امکانات کو اپنانا
- چین، امریکہ کو دنیا میں مزید یقین اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔
- مخالفین پر چور ڈاکو کے الزام لگانے والے احتساب سے بھاگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
- پاکستان اور سعودیہ میں حج معاہدہ طے، عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق