عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گزشتہ روز پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ضمانت پر رہا ہونے پر گرفتار کیا تھا اور آج صبح انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
سماعت کے دوران نیوٹان پولیس نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، وکیل صفائی نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔
وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے مختلف جلسوں کے بیانات پولیس نے کھیلے، پولیس نے جو بیانات کھیلے وہ دھرنے اور گوجرانوالہ جلسے کے تھے، شیخ رشید کا جو بیان پولیس نے کھیلا وہ 9 مئی کا نہیں۔
بعد ازاں عدالت نے وکیل صفائی کے دلائل اور تفتیشی افسر کے بیان کے بعد پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔
پولیس نے شیخ رشید کا بستر، سگار، کپڑے اور دیگر سامان بھی حوالے کردیا۔
بدھ, جنوری 8
تازہ ترین
- پی ایس ایل 10:غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات آگئیں
- پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
- تبت اور نیپال میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
- ہرروز نیا چیلنج، صحت کی بہترین سہولیات عوام کا حق ہے: مریم نواز
- خیبر پختونخوا اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کا اجلاس، سفارشات وفاق کو بھجوانے کا فیصلہ
- قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ
- آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی
- عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع
- خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز، 19 خوارج ہلاک، تین جوان شہید
- مبینہ کرپشن کیس، چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد
- نکات تحریری شکل میں ہوں یا نہ ہوں مذاکرات ہونے چاہیے : پی ٹی آئی
- متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف