چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اسلام آباد پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعاون اور مواصلات پر سی پیک کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس کل ہوگا۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی سیکرٹری خارجہ چینی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کی سینئر قیادت سے ملاقات متوقع ہے۔
ہفتہ, دسمبر 21
تازہ ترین
- کچہ کے پولیس اہلکاروں کیلئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
- بلوچستان میں انٹر ایجنسیز ٹاسک فورس فعال کر دی گئی
- پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج میں 36ویں کانووکیشن کا انعقاد
- جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 21 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری
- وزیراعظم کا انسانی سمگلروں کے سہولت کار اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
- گورنر سندھ سے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ملاقات
- مبینہ کرپشن کیس: پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا تجاوزات کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم
- عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات طلب
- پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے دروازے کھلے، منت کرنے کو بھی تیار ہیں: سپیکر ایاز صادق
- سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر
- سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک