مالاکنڈ میں نامعلوم افراد نے لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 لیویز اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
یہ واقعہ ضلع مالاکنڈ کے نواحی علاقے خان گھڑی سخاکوٹ میں اس وقت پیش آیا جب لیویز اہلکار معمول کے مطابق چیک پوسٹ پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے، جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے، زخمی اہلکاروں کو درگئی سے پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واقعے کے بعد مالاکنڈ لیویز کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور اندرونی اور پورے علاقے کا بیرونی۔ سڑکیں سیل کر دی گئی ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر(آر پی او) ملاکنڈ محمد علی گنڈا پور نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
جمعہ, اکتوبر 18
تازہ ترین
- ڈکیت گینگ کی سرپرستی، سب انسپکٹر اور جیل ملازم گرفتار
- وزیراعظم ہائوس میں بڑا سیاسی اکٹھ، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ
- آئین میں ترمیم کیلئے حکومت کا طریقہ کار درست نہیں: بیرسٹر گوہر
- اسرائیل کا حماس سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کا دعویٰ
- ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کے پبلک اکائونٹ میں منتقل کرنے کا حکم
- میرے استعفیٰ سے دہشتگردی کم ہوتی ہے تو تیار ہوں: وزیراعلی بلوچستان
- احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے : خواجہ آصف
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ اور عظمیٰ خان اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل
- پنجاب حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے من پسند نمبر پلیٹ کے اجرا کا فیصلہ
- وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال
- بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں
- اسرائیل کی بیروت میں وحشیانہ بمباری، مزید 60 افراد شہید،168 زخمی