پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا کہ پرویر خٹک کی پارٹی کے بارے میں کچھ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے اجلاس میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ساتھ کسی قسم کے اتحاد کو مسترد کردیا، اس ملاقات میں عامر ڈوگر اور سردار لطیف کھوسہ موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی۔
علی محمد خان نے کہا کہ ہماری جماعت عمران خان اور تحریک انصاف کے نظریے کے نام پر عوام کے دیے گئے مینڈیٹ کی حفاظت کرے گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ پی ٹی آئی پی کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور معاہدے کے تحت پرویزتک نے پارٹی چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے استعفی دے دیا تھا جس کے بعد چیئرمین کا عہدہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کو دے دیا گیا تھا’ اب پی ٹی آئی ملے گا
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔