ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اپنی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 24 روپے 53 پیسے فی کلو، برائلر چکن 5 روپے 49 پیسے فی کلو اور کیلا 9 روپے 40 پیسے فی درجن مہنگا ہوا۔
اسی طرح چینی، مٹن، گائے کا گوشت، دہی، دال مونگ اور دال مسور کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا جبکہ چائے، لہسن، دال چنا، دال ماش اور دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔
رواں ہفتے پیاز 29روپے 17پیسے فی کلو، انڈے 31روپے 32 پیسے فی درجن اور ایل پی جی سلنڈر 58روپے 96 پیسے سستا ہو گیا۔
آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں بھی 10 روپے 6 پیسے کی کمی ہوئی۔
مجموعی طور پر 8 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔