پشاور: نومنتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، گورنر کے پی غلام علی نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس پشاور میں ہوئی، جس میں کے پی اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، پی ٹی آئی رہنماوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ بابراعوان، اعظم سواتی اور دیگر بھی موجود تھے۔
تقریب حلف برداری کے دوران کارکنوں کی بڑی تعداد گورنر ہاوس بھی پہنچ گئی، اس دوران بارش کا سلسلہ جاری رہا، پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سے جھڑپیں، کارکنان نے مہمانوں کی کرسیوں، ارکان اسمبلی کی سیٹوں پر بھی کارکن بیٹھ گئے۔ مہمانوں کی کرسیاں خالی کرنے کے لیے اسٹیج سے بار بار اپیلیں کی گئیں، لیکن کارکنوں نے سنی ان سنی کر دی جس پر نومنتخب اراکین نے کھڑے ہو کر تقریب میں شرکت کی، ایم پی اے کو بھی جگہ نہ ملی۔
بدھ, اپریل 23
تازہ ترین
- کراچی: خودکو ایس ایچ او ظاہر کرکے وارداتیں کرنیوالا ملزم گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔