لاہور: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس توڑ پھوڑ اور جلا ؤگھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 20 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ملزمان کی صمانتیں منظور کرنے کا فیصلہ سنایا اور حکم دیا کہ اگر کوئی اور مقدمہ درج نہ ہو تو ملزمان کو رہا کردیا گیا۔
ملزمان میں محمد یار ،الطاف محمود ،عمر زاہد ،محمد عارف سمیت 20ملزمان شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

Leave A Reply

Exit mobile version