اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چودھری نے کہا کہ ایک اعلی پرائیویٹ ہسپتال سے سرکاری خرچ پر ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹ نے ہارپک کہانی کو جھوٹ ثابت کر دیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چودھری نے بشری بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔
طلال چودھری نے کہا کہ معدے میں کیمرہ ڈال کر معائنہ کیا گیا، ہارپک کے چار قطرے تو کیا ایک قطرہ بھی نہیں ملا، ثابت ہوا کہ نہیں چھوڑوں گا کے دعوے کرنے والا صرف لمبی لمبی چھوڑتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی جماعت ہو، بانی یا عارضی چیئرمین ہو یا کارکن، جھوٹ ان کا ٹریڈ مارک بن چکا ہے اور ان جھوٹ بولنے والوں کو شرم آنی چاہئے۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر