لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی جنگ ہارنی نہیں چاہیے، اگر مولانا فضل الرحمان کو حکومت نے نہ منایا تو پھر یہ حکومت نہیں چل سکتی۔
لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اپنی جنگ ہارنی نہیں چاہیے، اگر بانی پی ٹی آئی یہ جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا اور پھر پاکستان میں آئین اور قانون کی بحث ہی ختم ہو جائے گی۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس کارڈ کے گیم کا اگر کوئی بادشاہ ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہے، اگر مولانا فضل الرحمان کو حکومت نے نہ منایا تو پھر یہ حکومت نہیں چل سکتی۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں