ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کا کہنا ہے میری کامیابی میں میری مرحوم والدہ کا بنیادی کردار ہے۔
اے آر رحمان نے ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر کے ابتدائی دنوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اپنی مرحوم والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی میری والدہ کی مرہون منت ہے۔
اے آر رحمان کا کہنا تھا کہ جب میں نے کام شروع کیا تو میرے پاس اسٹوڈیو بنانے کے لیے پیسے نہیں تھے۔ ایک خالی کمرے میں کارپٹ پر بیٹھ کر کام کرتا تھا۔ میری والدہ نے مجھے آگے بڑھانے اور کامیاب بنانے کے لیے بہت سی قربانیاں دیں۔ انہوں نے اپنا زیور گروی رکھ کر مجھے پیسے دئیے۔
بالی ووڈ موسیقار کا مزید کہنا تھا کہ والدہ کے دئیے گئے پیسوں سے اسٹوڈیو بنایا اور موسیقی کے آلات خریدے جس کے بعد متعدد دھنیں تخلیق کیں جو بہت مشہور ہوئیں۔ میں بہت چھوٹا تھا جب والد کا انتقال ہوا جس کے بعد ہماری ماں ہی نے ہمیں پال پوس کر اس مقام تک پہنچایا۔
جمعہ, جولائی 4
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔