اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات)رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج کرلیا گیا ہے۔
رؤف حسن کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمے میں قتل کی کوشش کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے پولیس کو بیان میں بتایا ہے کہ بظاہر خواجہ سرا نظر آنے والوں نے مجھ پر پارکنگ میں حملہ کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ 2 روز قبل بلیو ایریا میں بھی ایسی ہی کوشش ہوئی تھی۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وزیراعظم کی آذربائیجان اور ترک صدر کے ساتھ خوشگوار گفتگو، چہل قدمی بھی کی
- نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں: اسحاق ڈار
- 9 محرم کے جلوس و مجالس: سکیورٹی الرٹ، فوج تعینات، موبائل سروس جزوی معطل
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔