کوئٹہ: بانی پی ٹی آئی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ نے سنگین غداری کے مقدمے سے متعلق درخواست خارج کردی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پٹیشن امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی، درخواست گزار نے اسمبلی کو غیر آئینی طریقے سے توڑنے پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل کی تھی۔
عمران خان کے وکیل اقبال شاہ ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھایا تھا، پٹیشن کی سماعت چیف جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے کی۔
عدالت عالیہ بلوچستان نے دائرہ اختیار نہ ہونے پر درخواست کو نمٹاتے ہوئے خارج کردی۔
جمعہ, مارچ 14
تازہ ترین
- کوئی مزدوربھوکا نہ سوئے، مزدوروں کی فلاح کیلئے پلان طلب، وزیر اعلیٰ نے کئی منصوبوں کی منظوری دیدی
- کراچی میں سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ساتھی گارڈ جاں بحق
- چینی روبوٹکس دیو نے روبوٹس کو قابل اعتماد گھریلو معاون بنانے کا عہد کیا۔
- Ne Zha 2: چین کی فلمی صنعت کے لیے نئے دور کی تشکیل کی شاندار کامیابی
- چینی سمارٹ فون برانڈز مشرق وسطیٰ میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔
- موسم بہار کے تہوار کی کھپت چین کی اقتصادی قوت کی عکاسی کرتی ہے۔
- دیوہیکل پانڈا سیچوان کی ماحولیاتی سیاحت کا سنہری سائن بورڈ
- ڈیپ سیک نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
- برڈ واچنگ اور اس سے آگے: ای چین کے جیانگ سو میں ماحولیاتی سیاحت کا عروج
- نیلے آسمان اور صاف پانی: سبز ترقی کے لیے چین کا عزم
- روزمرہ کی اشیاء کا تنوع چین کی اقتصادی قوت کو ظاہر کرتا ہے۔
- چین عالمی بایو فارماسیوٹیکل اختراعی نظام میں فعال طور پر ضم ہو رہا ہے۔