اتوار, دسمبر 15

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے۔
حارث رف ، عثمان خان، صائم ایوب ، محمد رضوان ، فخرزمان ،شاداب خان ، اعظم خان اور عماد وسیم ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
اس کے علاوہ افتخار احمد ، ابرار احمد ، عباس آفریدی، محمد عامر ، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی بھی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

Leave A Reply

Exit mobile version