امریکی گلوکار، رائٹر اور ڈانسر مائیکل جیکسن اپنی موت کے وقت کروڑوں ڈالرز کے مقروض تھے۔25جون 2009کو مائیکل جیکسن امریکی ریاست لاس اینجلس میں اپنے گھر پر ہی انتقال کرگئے تھے۔
نئی عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی گلوکار اپنی وفات سے قبل 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کے مقروض تھے۔پاپ گلوکار نے اپنے کرئیر کے دوران 40 کروڑ سے زیادہ ریکارڈز فروخت کیے، قرض دہندگان کے دعوں کے بعد انہیں عالمی سطح پر متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ قرض سے چھٹکارا پانے کیلئے مائیکل جیکسن نے سونی کمپنی سے 75کروڑ ڈالرز کی ڈیل بھی کی۔درخواست میں بتایا گیا کہ اب بھی ٹیکسوں اور قانونی مسائل کی وجہ سے امریکی گلوکار کی اسٹیٹ کروڑوں ڈالرز کی مقروض ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کو اپنی زندگی میں خیراتی عطیات، قانونی اخراجات اور بے جا خریداریوں کی وجہ سے بہت زیادہ قرض لینا پڑا تھا۔
جمعرات, دسمبر 5
تازہ ترین
- سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2آپریشنز، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت2شہید
- میانوالی : تھانہ چاپری میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4خوارجی مارے گئے
- عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: جیل ذرائع
- ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، صارفین پریشان
- پی ٹی آئی کے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ
- احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے
- پی ٹی آئی احتجاج: حکومت کا اسلام آباد میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
- ضمانت کے باوجود عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں: عطا تارڑ
- آرمی چیف کا آئیڈیاز 2024کا دورہ، غیر ملکی دفاعی مینوفیکچررز کی شرکت کو سراہا
- ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
- پچھلی حکومت پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ