اورکزئی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے محکمہ پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے صوبے میں محرم سے قبل مبینہ طور پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کی اور اس کارروائی کے دوران 6 عدد راکٹ لانچر برآمد اور 7عدد آر پی جی سیون گولے برآمد کر لیے گئے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 9 عدد دستی بم بھی برآمد کر لیے گئے جو دہشت گردی کے لیے استعمال ہوسکتے تھے۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔