انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ختم ہونے کے بعد اپنی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔
آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا آل رانڈر کیٹیگری میں پہلے نمبر پر آگئے اور اس کے ساتھ انہوں نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ہاردک پانڈیا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون آل رانڈر بننے والے پہلے بھارتی کرکٹر ہیں۔
آئی سی سی رینکنگ میں سری لنکا کے آل رانڈر ہسارنگا دوسرے اور آسٹریلیا کے مارکس اسٹوئنس تیسرے نمبر پر ہیں۔
یاد رہے کہ ہاردک پانڈیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں144 رنز اسکور کیے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں اہم موقع پر ہنرک کلاسن کی وکٹ لی اور آخری اوور میں شاندار بولنگ سے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ بولنگ میں انگلینڈ کے راشد خان پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔
اتوار, دسمبر 15
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں