راولپنڈی: تھانہ صادق آباد میں خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے شخص پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ ملزم واجد منصور کی دوسری اہلیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے خود کو کنوارہ ظاہر کرکے مجھ سے دوسری شادی کی جبکہ ملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے۔ ملزم نے جھوٹ، فراڈ اور دھوکا کے ذریعے اپنے بدنیت عزائم حاصل کرنے کے لیے دوسری شادی کی۔
ملزم واجد منصور نے 16 تولے زیورات بھی چھین لیے، ملزم نے دوسری بیوی کے خاندان کو کنوارہ ہونے کا تاثر دے کر دھوکا دیا اور آنکھوں میں دھول جھونکی۔
ہفتہ, دسمبر 14
تازہ ترین
- پی ٹی آئی کی مذاکرات کیلئے شرائط سمجھ سے بالاتر ہیں: رانا تنویر حسین
- جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا
- 9 مئی کیس: اسلم اقبال اور حما د اظہر سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
- شہباز کو ہٹانے، بلاول کو لانے کیلئے ایوان صدر میں خفیہ ملاقاتیں ہورہی ہیں: بیرسٹر سیف
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
- وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان
- ریکارڈ پر ریکارڈ قائم! سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول کا دورہ، مختلف شعبوں کا مشاہدہ
- چیلنجز سے نمٹنے کے لیے طویل المدتی اقتصادی پالیسیوں کی ضرورت ہے:ناصر قریشی
- 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف
- عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کی رکنیت بحال
- آئینی بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں