شکاگو: ایک ارب پتی نے 44.6 ملین ڈالر میں Apex کے نام سے سٹیگوسورس ڈائنوسار کے مکمل ڈھانچے کو خرید لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق Citadel LLC کے بانی اور سی ای او کین گریفن نے سٹیگوسورس کے کنکال (ڈھانچے) کو اس کے تخمینے جو کہ 6 سے 6 ملین ڈالرز تھا، سے تقریبا دس گنا زیادہ ادائیگی کرکے خرید لیا ہے۔
نیلام گھر نے پہلی بار 10 جولائی کو 150 ملین سال پرانی باقیات کو مارکیٹ میں آنے والا بہترین سٹیگوسورس کنکال کے طور پر بیان کیا تھا۔ اسے کولوراڈو میں ایک ماہر حیاتیات کے ذریعہ 2022 میں دریافت کیا گیا تھا۔ کنکال میں کل 319 فوسل ہڈیوں کے نمونوں میں سے 254 نمونے شامل ہیں۔
ناک سے دم تک ڈائنوسار کی لمبائی 11 فٹ اور 27 فٹ ہے۔ یہ جانور اپنی نسل کے لحاظ سے بڑا تھا جبکہ یہ دیگر ڈائنوسارز کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک بھی زندہ رہا۔
اتوار, اپریل 20
تازہ ترین
- کراچی: خودکو ایس ایچ او ظاہر کرکے وارداتیں کرنیوالا ملزم گرفتار
- اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔