اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے اور مسلح ڈاکوں نے بینک کی کیش وین سے کروڑوں روپے لوٹ لیے جبکہ مزاحمت پر سکیورٹی گارڈ کو بھی قتل کردیا گیا۔وفاقی دارالحکومت کے فراش ٹان میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جہاں مسلح افراد نے بینک کی کیش وین کے عملے پر فائرنگ کی جس سے سکیورٹی گارڈ سلمان جاں بحق جبکہ دو گارڈ زخمی ہوگئے۔اس کے بعد ڈاکوکیش وین سے دو بیگز میں موجود 3 کروڑ 68 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔پولیس کو جائے واردات سے 10 خول ملے ہیں، پولیس نے واقع کہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب دن دیہاڑے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ ویڈیو میں ڈاکوں کو واردات کے دوران فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ہفتہ, اپریل 19
تازہ ترین
- قومی معاملات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، ملکی مفادات کیلیے اجتماعی فیصلے کیے جائیں، بلاول بھٹو
- وزیراعلیٰ مریم نواز کا جناح اسپتال کا اچانک دورہ، پرنسپل اور ایم ایس معطل
- چین کا آبادیاتی سنگم: کیا اعلیٰ معیار کی ترقی عمر رسیدہ آبادی کو پورا کر سکتی ہے؟
- چین کا اے آئی ایسنٹ: یوزر مومینٹم ایندھن کی جدت
- اے آئی ٹیکنالوجی چین میں سرکاری خدمات کی کارکردگی کو بڑھاتی ہے۔
- چین کے دو سیشن: عوامی آواز اور پالیسی ایکشن کو پورا کرنا
- چین عالمی سبز تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے ‘تکنیکی شمولیت’ کو فروغ دیتا ہے۔
- پانچ فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف چین کے حقیقی حالات کے مطابق ہے۔
- چینی جدیدیت: عالمی ترقی کے لیے بلیو پرنٹ
- اعلیٰ معیار کا بیلٹ اینڈ روڈ تعاون عالمی ترقی کے مواقع پیدا کرتا ہے۔
- چین عالمی استحکام کو ‘قابل کنندہ’ کی شکل دیتا ہے
- ایرانی جوہری مسئلے کے حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات ہی قابل عمل آپشن ہیں۔