اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کوحراست میں لے لیا۔سابق سینیٹر مشتاق احمد کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اور پولیس نے سربراہ غزہ بچا مہم اور ان کی اہلیہ کو بھی حراست میں لیا۔اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے متعدد شرکا کو بھی حراست میں لے لیا۔خیال رہے کہ 22 جون کو وزیر داخلہ محسن نقوی سے مشتاق خان کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد 41 روز سے جاری سیو دی غزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اسلام آباد پولیس نے جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کوحراست میں لے لیا۔سابق سینیٹر مشتاق احمد کو ڈی چوک سے حراست میں لیا گیا اور پولیس نے سربراہ غزہ بچا مہم اور ان کی اہلیہ کو بھی حراست میں لیا۔اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے متعدد شرکا کو بھی حراست میں لے لیا۔خیال رہے کہ 22 جون کو وزیر داخلہ محسن نقوی سے مشتاق خان کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد 41 روز سے جاری سیو دی غزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Exit mobile version