جمعرات, ستمبر 19

چین ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں پہنچ گیا ۔

تفصیلات کےم مطابق چین اور پاکستان کے درمیان سیمی فائنل ایک ایک گول سے برابر ہوا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آوٹ پر کیا گیا ، پاکستان نے پینلٹی شوٹ ااوٹ پر 4 موقعے ضائع کر دیئے تاہم چین نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آوٹ میں 2-0 سے شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔

Leave A Reply

Exit mobile version