اتوار, دسمبر 15

پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) ایم این ایز کو رہا کردیاگیا ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کورہا کیا گیا ہے، رہاہونےوالےارکان قومی اسمبلی میں شیرافضل مروت، شاہ احد اورنسیم شاہ شامل ہیں، تحریک انصاف کےشیخ وقاص اکرم اور اویس احمد جکھڑ کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) ایم این ایزجوڈیشل حراست میں تھے،جوڈیشل مجسٹریٹ نےگرفتارایم این ایزکی رہائی کےاحکامات جاری کئےتھے۔

Leave A Reply

Exit mobile version