بدھ, دسمبر 4

تھری فیز میٹرکے صارفین بجلی بلوں پر چودہ روپےفی یونٹ کےریلیف سے محروم ہوگئے۔

پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان کیا تھا لیکن تھری فیز میٹرز صارفین کے ساتھ ہاتھ ہوگیا ہے۔

لیسکو ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وزارت کی جانب سے تھری فیز میٹر کو ریلیف نہ دینے کا کہا گیا تھا14 روپے فی یونٹ کمی نہ ہونے پر تھری فیزمیٹر کےصارفین خفا ہوگئے ہیں۔

ترجمان لیسکو رائے مسعودنےتھری فیز میٹر صارفین کو ریلیف نہ ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔

صارفین کا کہنا تھا کہ مڈل کلاس طبقے کا خیال کرتے ہوئے ریلیف کا اعلان کیا گیا تھا لیکن تھری فیز میٹرز پر سہولت نہ دیناقابل تشویش ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version