ہفتہ, دسمبر 14

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔

شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور اسپتال میں داخل ہوں۔

Leave A Reply

Exit mobile version