اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، فاروق ستار اور سید امین الحق شامل تھے۔ وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، معاشی امور اور آئینی ترامیم پر تبادلہ خیال کیا گیا، ایم کیوایم وفد نے وزیراعظم کے سامنے کراچی پیکیج اور بجلی بلوں کا معاملہ اٹھایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر کل وفاقی وزرا کا وفد کراچی جائے گا، حکومتی کمیٹی مجوزہ ڈرافٹ پر ایم کیوایم قیادت کو اعتماد میں لے گی، ایم کیوایم اور حکومتی کمیٹی آئینی پیکیج پر تجاویز و ترامیم کا جائزہ لے گی۔
جمعہ, مئی 9
تازہ ترین
- آرمی چیف جنگ کی اصل روح کو جانتے ہیں: انوارالحق کاکڑ
- بارڈرپرٹینشن سے ڈرنا نہیں، ہرچیزکا بہادری سےمقابلہ کرنا ہے: مریم نواز
- چین پر یقین ایک بہتر کل پر یقین ہے۔
- امریکہ کے "باہمی محصولات” کثیرالطرفہ تجارتی نظام پر براہ راست حملہ ہیں
- چین کی خلائی شراکت داری: انسانیت کی بہتری کے لیے ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانا
- ٹیرف اور دھمکیاں کام نہیں کریں گی: وقت آگیا ہے کہ امریکہ چین کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پر نظر ثانی کرے۔
- ایک چینی کار ساز کمپنی بڑے پیمانے پر مصنوعی سیارہ تیار کر رہی ہے – ہر 28 دن میں ایک
- غیر فلٹر شدہ چین زبردست دلکشی دکھاتا ہے۔
- امریکی ‘ٹیرف بلیک میل’ عالمی صنعتی، سپلائی چین کے استحکام کو سنجیدگی سے متاثر کرتا ہے۔
- یو ایس ٹیرف کا غلط استعمال: کثیر الجہتی تجارتی نظام کی خود ساختہ تخریب کاری
- چین کے کنزیومر ایکسپو میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پائیدار اعتماد کا اشارہ دیا۔
- امریکہ کی معاشی بدمعاشی اس کے اپنے مستقبل کو تباہ کر رہی ہے۔