اسلام آباد (نیوزڈیسک) نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیل موصول ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71 ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے گئے ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا کہ سب سے زیادہ شناختی کارڈز خیبر پختونخوا سے بلاک کئے گئے، کے پی کے سے 25 ہزار 981، بلوچستان سے 20 ہزار 583 شناختئ کارڈ بلاک کئے گئے۔ اسی طرح پنجاب سے 13 ہزار 564 جبکہ سندھ سے 9 ہزار 677 کارڈز بلاک کئے گئے ہیں، اسلام آباد سے 1 ہزار 370 جبکہ گلگت بلتستان سے 228 اور آزاد کشمیر کے 446 شناختی کارڈز بلاک کئے گئے ہیں۔ دستاویز میں مزید کہا گیا کہ تصدیقی عمل کے بعد 44 ہزار 460 شناختی کارڈ ان بلاک کر دیئے گئےجبکہ اب تک 13 ہزار 618 بلاک شناختی کارڈز کی تفتیش جاری ہے۔
بدھ, جولائی 2
تازہ ترین
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔
- چین-یورپ مال بردار ٹرینوں نے 110,000 دورے کیے، نئے سنگ میل کو نشان زد کیا
- چین، امریکہ کو مذاکرات کے نتائج کی حفاظت کے لیے مشاورتی طریقہ کار کا بہتر استعمال کرنا چاہیے۔
- چین، امریکہ کے لیے مذاکرات، تعاون ہی صحیح انتخاب
- نایاب زمینوں پر چین کے برآمدی کنٹرول عالمی سلامتی، تجارتی استحکام کی خدمت کرتے ہیں۔
- چین ہمیشہ ایشیا پیسفک میں امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔