بدھ, جولائی 2

کراچی:ملک میں فی تولہ سونا 500روپے سستاہوگیا۔
آل پاکستان جیمنراینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق قسمت میں ردوبدل کے بعدملک میں ایک تولہ سونا2لاکھ 19ہزار300روپے کم ہوکرایک لاکھ88ہزار14روپےکاہوگیاہے۔
عالمی بازار میں سونے ک بھائو 2ڈالرکم ہوکر 2052ڈالرفی اونس ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version