لاہور:مسلم لیگ کے قائدنوازشریف کے لاہور سے کا غذات نامزدگی منظور ہو گئے ۔
لاہور کے حلقہ NA130سے محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پٹرل مکمل کرلی گئی ۔ ان کے کا غذات پر کسی نے کوئی اعتراض دائر نہیں کیا۔
ریٹرننگ آفراین اے130اصغر جو ہئیہ نے سبالق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔
بعدازاں لیگی رہنمابلال یاسین نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 8فروری کے الیکشن میں نواز شریف اس حلقے سے کامیاب ہو نگے اور چوتھی بارا پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہونگے۔
وکیل امجد پرویز نے کہا کہ قانون میں گئی میں دی گئی تمام شرائط پر نواز شرایف کا کیس پورااترتاہے۔ الیکشن کمیشن کے پورٹل پر جو بھی چیزیں درکار ہیں نواز شریف اس پر پورا ترتے ہیں۔

Leave A Reply

Exit mobile version