لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 122 کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے چیلنج کردیا۔
مسلم لیگ ن کے میاں نصیر کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کیا گیاہے کہ بانی پی ٹی آئی سزایافتہ ہیں اس لئے الیکشن نہیں لڑ سکتے ٗ بانی ُپی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ہے ختم نہیں ہوئی۔
میاں نصیر نے اپنے اعتر اضات میں مزید کہا کہ سزا یافتہ ہونے کے باعث بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جائیں۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر