بدھ, جولائی 2

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا۔
زرائع کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو قلم بند کروانے کے لئے طلب کرلیا ۔شہباز شریف کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے کمیشن میں طلب کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں 2017 میں تحریک لبیک کے فیض آباد دھرنے کے وقت شہباز شریف وزیراعظم پنجاب تھے ۔ گزشتہ سال نومبر میں نگران حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی فیصلے پر عمل اور زمہ داروں کے تعین کے لئے انکوائری کمیشن تشکیل دیا تھا۔

Leave A Reply

Exit mobile version