اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلا کے سربرا مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں ا یرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے کرمان دہشت گردی حملے پر ایرانی قوم اور حکومت سے اظہار تعزیت کیا’ انہوں نے تعزیت کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ سربراہ جے یو آئی کی پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے بھی و ن آن ون ملاقات ہوئی’ ملاقات میں انہوں نے کرمان میں گزشتہ دنوں دہشت گردی کے واقعے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے ایران میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لئے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
ہفتہ, جولائی 5
تازہ ترین
- وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد
- گڈ گورننس کے روڈ میپ کےتحت ہر محکمہ کا فالو اپ لیا جائے گا: علی امین گنڈا پور
- بھارت نے پاکستان پر حملہ کرکے خطے کا امن خطرے میں ڈالا: وزیراعظم
- پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
- حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیلئے 9جولائی کی ڈیڈ لائن مقرر
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ترکیے میں ہونیوالی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے
- اسرائیلی بمباری میں فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید
- چینگڈو غیر ملکی کاروباروں، پیشہ ور افراد کے لیے مقناطیس بن کر ابھرا۔
- چینی آن لائن ادب عالمی قارئین کو جدید چین میں ایک ونڈو پیش کرتا ہے۔
- چین-وسطی ایشیا کے درمیان تعاون مزید گہرا اور کافی بڑھ رہا ہے۔
- چین، وسطی ایشیا زرعی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں۔