اتوار, ستمبر 8

کوئٹہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ پاپیما زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 تھی جب کہ اس کا مرکز کوہ ہند کش تھا۔ ریسکیو ٹیمیں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں اور خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version