خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم مسلح افراد نے دس مزدوروں کو اغوا کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے سڑک کے کام پر مامور مزدوروں کو بیٹنی تحصیل کے علاقے حسین خیل سے اغوا کیا اور ان کا تعلق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے۔
پولیس نے بتایا کہ مزدوروں کو تجوڑی سے شادی خیل روڈ پر کام کرنے کے دوران اغوا کیا گیا اور تمام افراد سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے ملازم ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اغوا ہونے والوں میں شاہ زیب (صوابی)، زاہد (چارسدہ)، جنید (بنوں)، علی حسن (وادی تیراہ)، فرمان گنڈا پور، فرہاد(بنوں)، ثمران، سعید غلام، وقاص اور زمان کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے۔
اتوار, جون 1
تازہ ترین
- ہینان فری ٹریڈ پورٹ کی ترقی کے فرنٹ لائنز پر
- خوشحالی کی ایک میٹھی سڑک: چین اور چلی نے دنیا کے لیے چیری پائپ لائن کیسے بنائی
- چینی ای کامرس پلیٹ فارم برآمد کنندگان کو مقامی مارکیٹ میں داخل ہونے میں مدد کرتے ہیں۔
- ووہان اسٹارٹ اپ نے عالمی منڈیوں تک پہنچنے کے لیے ای کامرس میں تیزی لائی ہے۔
- سائنسی، تکنیکی اختراعات میں چین کی کامیابیوں کو ڈی کوڈ کرنا
- چین دنیا کی منصفانہ، جامع AI ترقی کو برقرار رکھتا ہے۔
- چین کی گرین پاور ٹریڈنگ میں تیزی آ رہی ہے۔
- لچکدار اور تیار: چینی برآمد کنندگان کس طرح عالمی تبدیلیوں کو نیویگیٹ کر رہے ہیں۔
- شمالی چین میں، سمارٹ کوئلے کی کان کنی میں مستقبل کی ایک جھلک
- چین عالمی سبز ترقی کو فروغ دینے میں ایک ثابت قدم اداکار ہے۔
- آرمی چیف اور وزیراعظم سے اپیل، جہاد کے تصور پر قوم کو متحد کریں: حافظ نعیم الرحمان
- پاکستان اور ترکیہ کے مفادات یکجا، خلافت موومنٹ میں آپ کا ساتھ تاریخی ہے: ترک سفیر