اتوار, ستمبر 8

مری: مری میں ٹکٹوں کی تقسیم پر مسمل لیگ ن میں شدید اختلافات سامنے آنے لگے۔ شاہد خاقان عباسی کے بعدنائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب راجہ عتیق سرور بھی مستعفی ہوگئے’ راجہ عتیق سرور نے کہا کہ پارٹی نے خود دعوت دی کہ شاہد خاقان اور سردار مہتاب کے ساتھ جاؤں۔
راجہ عتیق سرورنے کہا کہ پی پی6 کا ٹکٹ پی پی7 کو دینا مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کی توہین ہے۔

Leave A Reply

Exit mobile version